گوتم گمبھیر کی اہلیہ نتاشا جین کے گلیمرس تصاویر

گوتم گمبھیر کی اہلیہ کا نام نتاشا جین ہے۔

نتاشا خوبصورتی کے معاملے میں بالی ووڈ اداکاراؤں سے مقابلہ کرتی ہیں۔

نتاشا کافی اسٹائلش اور گلیمرس بھی ہیں۔

نتاشا سرخیوں سے دور رہنے کو ترجیح دیتی ہیں۔

تاہم نتاشا انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔

نتاشا نے اپنے شوہر گوتم گمبھیر کے ساتھ اپنی رومانٹک تصاویر شیئر کرتی رہتی  ہیں۔

اس کے ساتھ ہی وہ اپنی دونوں بیٹیوں کے ساتھ خوبصورت تصاویر بھی شیئر کرتی ہیں۔

natashagauti/Insta

نتاشا اپنی فٹنس کا بھی بہت خیال رکھتی ہیں۔

گوتم گمبھیر اور نتاشا جین کی شادی طے شدہ شادی تھی۔