یہ ہیں کچی مرچیں کھانے کے فائدے

ہری مرچ میں وٹامن اے بہت زیادہ ہوتا ہے۔

جسم کا وزن کم کرتا ہے۔

بینائی کو بہتر کرتا ہے۔

چمکدار جلد دیتا ہے۔

ہری مرچ میں وٹامن سی بہت زیادہ ہوتا ہے۔

مزاج کو بہتر کرتا ہے۔

یہ کئی قسم کی بیماریوں سے لڑنے میں مدد کرتا ہے۔

پھیپھڑوں کے کینسر کے خطرے کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔