سبز پتوں والی سبزیاں غذائی اجزاء سے بھرپور
موسم سرما میں سبز پتوں والی سبزیوں کی کئی اقسام دستیاب ہوتی ہیں۔
یہ سبز پتوں والی سبزیاں وٹامن سی، آئرن اور پروٹین سے بھرپور ہوتی ہیں۔
اس میں پوٹاشیم، میگنیشیم اور فائبر جیسے غذائی اجزاء بھی شامل ہیں۔
لکھنؤ کے جی ایم یو کی چیف ڈائیٹشین ڈاکٹر سنیتا سکسینہ نے یہ جانکاری دی ہے۔
سردیوں میں ہری سبزیاں جیسے پالک اور بتھوا کھانی چاہیے۔
ہری سبزیاں بچوں کو مختلف طریقوں سے کھلائی جا سکتی ہیں۔
میتھی کے پراٹھے، پالک کی دال، سوپ اور کٹلٹس بھی کھلائے جا سکتے ہیں۔
اس سے بچوں کو نیا ذائقہ ملے گا اور وہ صحت بخش کھانے سے بھی لطف اندوز ہوں گے۔
یہاں پر کلک کریں