یہ پھل سردیوں میں خون کی کمی کو دور کرتا ہے

سردیوں میں صحت کا خاص خیال رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

ایسے میں امرود صحت کے لیے بہت فائدہ مند مانا جاتا ہے۔

امرود کو بہت سے غذائی اجزاء کا ذخیرہ سمجھا جاتا ہے۔

اس میں وٹامن سی، لائکوپین اور اینٹی آکسیڈنٹس پائے جاتے ہیں۔

سردیوں میں امرود کا استعمال بہت فائدہ مند ہے۔

اس پھل کو کھانے سے قوت مدافعت مضبوط ہوتی ہے۔

امرود کو ہاضمہ بہتر بنانے میں موثر سمجھا جاتا ہے۔

شوگر کے مریض بھی اس پھل کا استعمال کرسکتے ہیں۔

اس موسم میں امرود کھانے سے جسم میں خون کی کمی دور ہوجاتی ہے۔