کیا آپ امرود کے پتوں کے فوائد جانتے ہیں؟
امرود ہی نہیں اس کے پتے بھی دواؤں کی حیثیت رکھتے ہیں۔
امرود جتنا لذیذ ہے اتنا ہی صحت بخش بھی ہے۔
لیکن کیا آپ امرود کے پتوں کے فوائد جانتے ہیں؟
امرود اور اس کے پتے ٹھنڈے ہوتے ہیں۔
اس سے معدے کو بھی سکون ملتا ہے۔
ان پتوں کو خالی پیٹ چبانے سے ہاضمہ بہتر ہوتا ہے۔
یہ پتے وزن کم کرنے کے لیے بھی فائدہ مند ہیں۔
اس سے ذیابیطس اور بی پی کو بھی کنٹرول میں رکھنے میں مدد ملتی ہے۔
.