یہ دودھ آپ کے پیٹ کی چربی کو ختم کر دے گا
ہلدی کا دودھ پیٹ کی چربی کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ انسولین کی حساسیت کو بڑھاتا ہے۔
موٹاپا اور پیٹ کی چربی انسولین کی حساسیت کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے۔
انسولین شوگر لیول کو کنٹرول کرتی ہے۔
لبلبہ میں انسولین پیدا ہوتی ہے۔
ایسی صورتحال میں یہ مشروب پیٹ کی چربی کو کم کرنے اور انسولین
کی حساسیت بڑھانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
ہلدی، کالی مرچ، گھی، لونگ، ادرک اور دودھ کو ملا کر ابالیں۔
ان تمام چیزوں کو دودھ میں ڈال کر 5 منٹ تک ابالیں۔
رات کو سونے سے پہلے اس کا استعمال کریں۔
۔