سر میں درد کیوں ہوتا ہے؟
سر درد کی کئی وجوہات ہو سکتی ہیں۔
ہارورڈ کے مطابق تناؤ کندھے اور گردن کے پٹھوں
میں درد کا باعث بنتا ہے۔
جس کی وجہ سے سردرد یا درد شقیقہ کا مسئلہ شروع
ہو سکتا ہے۔
اس کے علاوہ الکحل بھی درد شقیقہ یا سر درد کو
متحرک کر سکتا ہے۔
خواتین میں ایسٹروجن ہارمون کی سطح میں تبدیلی
بھی سر درد کا باعث بنتی ہے۔
یہی وجہ ہے کہ بہت سی خواتین کو ماہواری کے دور
ان سر میں درد ہوتا ہے۔
نیند کی کمی بھی سر درد کا سبب بن سکتی ہے۔
آپ اچھے طرز زندگی پر عمل کر کے اس مسئلے سے بچ سکتے ہیں۔
.