پستے کھانے کے فوائد
پستہ دل کے لیے اچھا ہے۔ پستے میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ مواد دل کی صحت کو فروغ دیتا ہے۔
پستےمیں فائبر اور پروٹین کی مقدار زیادہ ہونے کی وجہ سے مزیدار اور صحت بخش ہوتے ہیں۔
وٹامن بی 6، پوٹاشیم اور فاسفورس چند اہم وٹامنز اور معدنیات ہیں جو پستے میں وافر مقدار میں پائے جاتے ہیں۔
پستے میں موجود دو اینٹی آکسیڈنٹس لیوٹین اور زیکسینتھین آنکھوں کی بہتر صحت کو فروغ دیتے ہیں۔
پستے میں پروٹین، فائبر اور اچھی چکنائی کا مرکب خون میں شوگر کی سطح کو کنٹرول کرنے میں مدد دیتاہے۔
پستے کی مدد سے آنتوں کے اچھے بیکٹریا میں اضافہ ہوتا ہے۔جو شارٹ چین فیٹی ایسڈ تیار کرتے ہیں۔
پستہ میں وٹامن بی 6 اس بات کی یقینی بناتی ہے کہ جسم میں ہموگلوبن کی اچھی پیدا وار ہوسکتی ہے۔
پستے میں موجود وٹامنز اور معدنیات، خاص طور پر وٹامن ای سے جلد کی صحت کو فائدہ پہنچتا ہے۔
پستے میں پروٹین، فائبر، وٹامنز (بشمول کے اور بی )، اور معدنیات (جیسے کاپر اور پوٹاشیم) سب اچھی مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں