صبح کے وقت اخروٹ کھانے کے فائدے
صبح کے وقت اخروٹ کھانا صحت کے لیے فائدہ مند ثابت مند ہوتے ہیں۔
اخروٹ میں اہم اومیگا 3 فیٹی ایسڈ اے ایل اے پایا جاتا ہے
اخروٹ دل کے صحت کے لیے اچھے ہیں کیونکہ یہ بلڈ پریشر، کولیسٹرول کو کم کرتے ہیں اور قلبی صحت کو بہتر بناتے ہیں
اخروٹ میں کیلوریز زیادہ ہوتی ہیں، لیکن ان میں موجود فائبر، پروٹین اور اچھی چکنائی زیادہ دیر تک پیٹ بھرا رکھتے ہیں جس سے وزن کم کرنے میں مدد ملتی ہے۔
پولیفینول اور وٹامن ای سے بھرپور اخروٹ سوزش اور آکسیڈیٹیو نقصان سے تحفظ فراہم کرتے ہیں۔
اخروٹ بلڈ شوگر کو کنٹرول کرکے ٹائپ 2 ذیابیطس کے شکار یا خطرے میں رہنے والوں کے لیے مددگار ثابت ہوتے ہیں۔
اخروٹ میں کاپر ضروری معدنیات بشمول تانبا، میگنیشیم، فاسفورس، اور وٹامن ای پائے جاتے ہیں۔
اخروٹ میں کافی مقدار میں فائبر پائے جاتے ہیں، جو آنتوں کی صحت کے لیے اہم ہے۔
یہاں پر کلک کریں