پپیتا کھانے کے فوائد
پپیتا ایک انتہائی صحت بخش پھل ہے۔
بیماریوں میں مبتلا افراد کو اکثر پپیتا کھانے کا مشورہ دیا جاتا ہے۔
اداکارہ فلموں کے علاوہ برانڈس کی تشہیر اور فوٹوشوٹ میں بھی مصروف رہتی ہیں
پپیتا وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو کہ مدافعتی نظام کو مضبوط کرتا ہے۔
خوراک میں پپیتے کو شامل کرنے سے دل کی صحت بہتر ہوتی ہے۔
پپیتے میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس آپ کے دل کی حفاظت کرتے ہیں اور اچھے کولیسٹرول کو بڑھاتے ہیں۔
پپیتے میں موجود لائکوپین کینسر کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔
پپیتا لائکوپین اور وٹامن سی سے بھرپور ہوتا ہے جو دل کے امراض کو روکنے میں مدد کرتا ہے۔
جسم کو صحت مند رکھنے کے علاوہ، پپیتا آپ کی جلد کو زیادہ ٹن اور جوان نظر آنے میں بھی مدد دے سکتا ہے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں