کیا آپ نے اس خشک میوہ کا نام سنا ہے؟

آپ کاجو، بادام، کھجور بھول جائیں گے، یہ واحد خشک میوہ آپ کے جسم کو مضبوط بنائے گا۔

ہم آپ کو ایک ایسے ڈرائی فروٹ کے بارے میں بتا رہے ہیں جو آپ کے جسم کو فولاد بنائے گا۔

یہ ایک ایسا خشک میوہ ہے جس سے کھانے کے بعد آپ کو کاجو، بادام اور کھجور کھانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ تمام خشک میوہ جات کا باپ ہے لیکن یہ مہنگا  بھی ہے۔

اس ڈرائی فروٹ کا نام چلغوزہ ہے۔ اس پھل کے بہت سے فوائد ہیں۔

چلغوزہ دل کو صحت مند رکھتے ہیں اور وزن کم کرنے میں بھی مدد دیتے  ہیں۔

چلغوزہ میں ریسویراٹرول نامی ایک اینٹی آکسیڈینٹ پایا جاتا ہے، جو کینسر کا خطرہ کم کرتا ہے۔

چلغوزہ کھانے سے دماغ بھی تیز ہوتا ہے۔ اس میں اومیگا تھری ایسڈ بڑی مقدار میں پایا جاتا ہے۔

چلغوزہ  ہڈیوں کو بھی مضبوط رکھتے ہیں اور اس میں کیلشیم کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔

چلغوزہ کھانے سے  جوڑوں کے درد  نہیں ہوتا اورآنکھوں کی روشنی برقرار رہتی ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں