شکر قندی سردیوں میں بہت زیادہ فروخت ہوتی ہے۔ اس کی ان گنت خصوصیات کی وجہ سے اس سبزی کو سپر فوڈ کہا جاتا ہے۔
شکر قندی اپنے اند بے شمار قدرتی غذائی فائدے رکھتی ہے۔
شکر قندی میں موجود اینٹی آکسیڈینٹ ہماری آنتوں کی بے جا حفاظت کرتی ہے۔
شکر قندی میں قدرتی طور پر وٹامن 6 نستعلیق موجود ہے جو دل کی تمام بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔
شکر قندی میں موجود اینتھوسیانن اینٹی آکسیڈینٹ دماغی سوزش کو ختم کرتا ہے اور دماغ کو نقصان پہنچانے والے فری ریڈیکلز سے محفوظ رکھ کے دماغ کی حفاظت کرتا ہے۔
وٹامن سی، وٹامن ای اور کیروٹین کے اشتراک سے بننے والی شکر قندی جلد کو چمکدار بناتی ہے۔
شکر قندی میں وٹامن اے موجود ہے اس لیے جو جسم کو پھیپھڑوں کی بیماریوں سے دور رکھتی ہے۔
شکرقندی میں موجود پوٹاشیم دل کی صحت کے لیے ضروری ہے کیونکہ یہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مدد کرتا ہے۔