سردیوں ہر جگہ نظر آتا ہے سنگھاڑا، جانئے فوائد

سنگھاڑا صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

اس پھل کو کچا بھی کھایا جا تا ہے۔

اس کو پکنے کے بعد اسے اچار بھی بنایا جاتا ہے۔

سنگھاڑے کو آٹا بھی بنایا جاتا ہے جس سے حلوہ، پکوڑے  اور پوریاں  بنائے جاتے ہیں۔

سنگھاڑہ کھانے سے جسم میں منرلز کی کمی پوری ہوجاتی ہے۔

اس میں پوٹاشیم کی بڑی مقدار  موجود ہوتی ہے۔

سنگھاڑا وٹامن سی کا ایک اچھا ذریعہ ہے۔

سنگھاڑا بلڈ پریشر، شوگر اور دل کے امراض کو ٹھیک کرتا ہے۔