دہلی میں بارش، ٹوٹا 20 سالوں کا ریکارڈ
دہلی میں ہفتہ کی طرح اتوار کو پھر بارش شروع ہو گئی ہے
این سی آر میں بھی موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار بنا ہوا ہے
این سی آر میں بھی موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار بنا ہوا ہے
ہفتہ کی صبح 8.30 بجے سے شام 5.30 بجے تک 126.1 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
کل دہلی میں دن بھر ہوئی موسلادھار بارش نے گذشتہ 20 سال کا ریکارڈ توڑ دیا
صرف نو گھنٹے کی بارش سے دہلی کا پارہ معمول سے آٹھ ڈگری سیلسیس کم رہا
صرف نو گھنٹے کی بارش سے دہلی کا پارہ معمول سے آٹھ ڈگری سیلسیس کم رہا
ہفتہ کو ہوئی با
رش ہر مانسون میں ہونے وال
ی کل بارش کا 15 فیصد ہے
آئی ایم ڈی کا اندازہ ہے کہ دہلی-این سی آر کے لوگوں کو بارش سے راحت نہیں ملنے والی ہے
اتوار کے لیے آئی ایم ڈی نے بارش کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے
اتوار کے لیے آئی ایم ڈی نے بارش کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے
شدید بارش کی وجہ سے دہلی کے کئی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا ہے