یہ ہیں ایلو ویرا کے ان گنت فائدے
سردیوں کے موسم میں ایلو ویرا کے پودے کی اہمیت بڑھ جاتی ہ
ے۔
یہ صحت کے بے شمار فوائد بھی فراہم کرتا ہے۔
یہ صدیوں سے دواؤں کے پودے کے طور پر استعمال ہوتا رہا ہے۔
ایلو ویرا پولیفینول جیسے اینٹی آکسیڈنٹس سے بھرپور ہے۔
یہ آکسیڈیٹیو تناؤ کو کم کرنے میں بھی فائدہ مند ہے۔
.
ایلوویرا کا استعمال خواتین میں جھریوں کو کم کرتا ہے۔
ایلوویرا ذیابیطس اور خون میں فیٹی ایسڈ کی سطح کو بہتر بن
اتا ہے۔
ایلو ویرا منہ اور دانتوں کی صحت کو بہتر بنانے میں مدد کر
تا ہے۔
.