میتھالی راج کے گلمیرس تصاویر
میتھالی راج بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی خاتون کھلاڑی ہیں۔
وہ دسمبر 1982 میں راجستھان کے جودھ پور میں پیدا ہوئیں
وہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والی کھلاڑی ہیں۔
میتھالی راج نے اپنے کیریئر میں 10000 سے زیادہ رنز بنائے ہیں۔
میتھالی راج کے نام ون ڈے کرکٹ میں 7 ہزار سے زیادہ رنز ہیں۔
میتھالی راج کو اپنے کیرئیر میں کئی ایوارڈز بھی ملے ہیں۔
سال 2015 میں میتھالی راج کو 'پدم شری' ایوارڈ دیا گیا۔
سال 2021 میں انہیں میجر دھیان چند کھیل رتن ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
انہوں نے 2022 میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔
.