ناشتے کے لیے 10 بہترین سپر فوڈ
دلیا ناشتے کے لیے بہترین رہتا ہے یہ فائبر اور غذائی اجزاء سے بھرا ہوتا ہے۔
انڈے، پروٹین سے بھرپور ہوتے ہیں یہ آپ کا پیٹ بھرا رکھتے ہے۔
یونانی دہی:اس میں پروٹین اور پروبائیوٹکس کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔
بیریاں: یہ اینٹی آکسیڈینٹس اور وٹامنز سے بھری ہوتی ہیں۔
چیا سیڈز: توانائی کے لیے اومیگا تھری اور فائبر فراہم کرتے ہیں۔
ایوکاڈو: یہ صحت مند چکنائی اور وٹامنز سے بھرپور ہوتے ہیں۔
پالک: ناشتے کے لیے صحیح رہتا ہے۔ اس میں آئرن اور وٹامنز کی کافی تعداد ہوتی ہیں۔
بادام:یہ خشک میوہ آپ کے ناشتے میں پروٹین اور صحت مند چکنائی کا اضافہ کرتے ہیں۔