سردیوں میں مونگ پھلی کھانے کے فوائد
موسم سرما آتے ہی سردی لگنے لگتی ہے۔
وہی موسم سرما میں مونگ پھلی کی مانگ بڑھنے لگتی ہیں۔
اگر آپ بھی مونگ پھلی کے شوقین ہیں تو اس کے فوائد جانیں
مونگ پھلی گرم فطرت کی ہوتی ہے۔
مونگ پھلی میں پروٹین کے ساتھ وٹامنز بھی پائے جاتے ہیں۔
روزانہ 100 گرام مونگ پھلی کھا کر 25 سے 30 گرام پروٹین حاصل کر سکتے ہیں۔
مونگ پھلی کھانےسے چربی اور کولیسٹرول دونوں کو کم کیا جا سکتا ہے۔
مونگ پھلی کھانے کے فوراً بعد پانی نہیں پینا چاہیے۔
رات کو مونگ پھلی کھانے سے نظام انہضام بہتر ہوتا ہے ۔
مونگ پھلی کھانے سے وزن بھی کم کیا جاسکتا ہے۔
.