خون کی کمی اپنے ساتھ بہت سی بیماریاں لاسکتی ہے

ہیموگلوبن ایک اہم پروٹین ہے جو خون کے سرخ خلیات میں پایا جاتا ہے۔

یہاں کچھ غذائیں جو ہیموگلوبن کو بڑھانے میں مدد دے سکتی ہیں

Beetroot

چقندر آئرن، فولیٹ اور اینٹی آکسائیڈنٹس کا قدرتی ذریعہ ہے۔ یہ ہیموگلوبن کو بڑھانے میں مدد کرتا ہے۔

Spinach 

پالک ایک سبز سبزی ہے جو آئرن اور وٹامن بی 12 سے بھرپور ہوتی ہے۔ یہ غذائی اجزاء خون کے سرخ خلیات کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔

Red Meat

سرخ گوشت آئرن کا بہت اچھا ذریعہ ہے جو ہیموگلوبن بڑھانے میں مدد دیتا ہے۔

Lentils

دالیں آئرن اور پروٹین سے بھرپور ہوتی ہیں جو ہیموگلوبن کی سطح میں اضافہ کرتے ہیں۔

Eggs 

انڈے نہ صرف پروٹین کا ایک اچھا ذریعہ ہیں بلکہ اس میں آئرن بھی ہوتا ہے۔ انڈوں کا استعمال ہیموگلوبن کی سطح بڑھانے میں مدد کرسکتا ہے۔

Fortified Cereals

بہت سے اناج آئرن اور دیگر ضروری غذائی اجزاء سے بھرپور ہوتے ہیں۔