سیاہ حلقوں سے نجات پانے کے لیے سپر فوڈز
وٹامن اے، بی، سی، پوٹاشیم، کیلشیم اور آئرن جیسے غذائی اجزاء سے بھرپور ٹماٹر سیاہ حلقوں کو کم کرنےمیں مدد دیتاہے۔
کھیرے کو کاٹ کر ٹھنڈے پانی میں ڈال کر کچھ دیر تک فریج میں رکھ دیں اور 10 منٹ تک آنکھوں پر رکھیں
تربوز سیاہ حلقوں کو کم کرتا ہے کیونکہ اس میں 92 فیصد پانی ہوتا ہے اور یہ وٹامن سی اور کے سے بھرپور ہوتا ہے۔
بلیو بیریز وٹامن کے، سی سے بھرپور ہوتے ہیں جو آنکھوں کی اچھی صحت بہتر ہیں۔
بادام وٹامن ای کا پاور ہاؤس ہے جو سیاہ حلقوں سے نجات دلانے میں مدد کرتا ہے۔
ہری سبزیاں کھانے سے خون کی گردش کو فروغ مل جلد کی ساخت بہتر ہوتی ہے۔
سنترے وٹامن سی اور اے سے بھرپور ہوتا ہے جو آنکھوں کے نیچے سیاہ حلقوں کو دور کرنے میں مدد کرتا ہے۔
چقندر جلد کو ہائیڈریٹ کرنے اور سیاہ حلقوں کو کم کرنے کا کام کرتا ہے۔
.