یہ عادتیں آنکھوں کو کمزور کر دیتی ہیں۔
عمر کے ساتھ ساتھ بینائی کم ہونے لگتی ہے لیکن آج کل نوجوانوں میں بھی آنکھوں کے مسائل دیکھنے کو مل رہے ہیں
آج کل چھوٹے بچے بھی عینک پہنتے ہیں۔
کمزور آنکھیں ہماری کچھ غلط عادات کی وجہ سے بھی ہوسکتی ہیں۔
اگر آپ بھی کم عمری میں آنکھوں کے مسائل درپیش ہیں۔
تو یہ ہیں کچھ عادات جو آپ کو آج سے ہی بدلنی چاہئیں۔
Too Much Screen Time
کمپیوٹر پر طویل عرصے تک کام کرنا یا اسمارٹ فون کا زیادہ استعمال کرنے سے آنکھوں میں مسائل ہوسکتا ہے۔
اسکرین سے دور دیکھنے کے لیے ہر بیس منٹ میں وقفہ لیں کچھ فاصلے پر نظر ڈالیں اور اپنی آنکھوں کو آرام دیں۔
Low Water Intake
اگر آپ کافی پانی نہیں پیتے ہیں تو آپ کی آنکھوں میں پانی کی کمی کا امکان زیادہ ہوتا ہے۔
Bad Diet
پانی کی مقدار کے علاوہ اپنی خوراک کے بارے میں بھی دھیان دینا چاہیے
آنکھوں کی بینائی کے لیے صحت بخش غذاؤں میں پتوں والی سبزیاں، انڈے، گری دار میوے اور کھانے شامل ہیں۔
Lack Of Sleep
کم نیند کی وجہ سے آنکھوں میں تھکاوٹ اور تناؤ شروع ہو سکتا ہے۔
Rubbing Eyes
آنکھیں با بار رگڑنے سے بھی بینائی متاثر ہوتی ہے۔
Smoking
تمباکو نوشی سے بھی آنکھوں کی پر بہت برُا اثر پڑتا ہے۔
.