دل کو صحت مند رکھنے کے لیے چند نقات
صحت مند اور مضبوط دل کے لیے یہ 5 چیزیں روزانہ کریں۔
یہاں کچھ آسان تجاویز ہیں جن پر آپ اپنے دل کو صحت مند رکھنے کے لئے عمل کرسکتے ہیں۔
دل کو مضبوط رکھنے کے لیے کھانے میں ایسے تیل کا استعمال کریں جن میں اومیگا
تھری فیٹی ایسڈز موجود ہوں۔
اس کے لیے تیل دار اور تلی ہوئی غذاؤں سے دوری رکھیں۔ اچار، پاپڑ اور پیکیجڈ
فوڈز سے پرہیز کریں۔
دل کو صحت مند رکھنے کے لیے روزانہ ورزش کی عادت ڈالیں۔
اس کے لیے آپ چہل قدمی، یوگا اور سائیکلنگ وغیرہ کر سکتے ہیں۔
ورزش کے ساتھ ساتھ مراقبہ اور یوگا کی عادت ڈالیں، اس سے تناؤ کم ہوتا ہے جو
دل سے متعلق امراض کی ایک بڑی وجہ ہے۔
اس کے علاوہ، پیچیدہ کاربس، پروٹین اور چربی جیسے باجرا، اوٹس، براؤن چاول، د
ال، انڈے، چکن اور مچھلی کو غذا میں شامل کریں۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک