تمباکو نوشی چھوڑنے کے  طریقے

سگریٹ نوشی جان لیوا ہے، یہ بات بچہ بچہ جانتا ہے مگر اس کے باوجود کچھ لوگ سگریٹ پیتے ہیں۔

اگر اس سے جان چھڑانا بھی چاہیں تو ناکام رہتے ہیں۔

آج ہم آپ کو چند ایسے طریقے بتائیں گے جن کو اپنانے سے آپ ہمیشہ کے لیے سگریٹ سے جان چھڑا سکتے ہیں۔

تمباکو نوشی کو مکمل طور پر چھوڑنے کے لیے ایک مخصوص تاریخ مقرر کریں۔

 ہر روز آہستہ آہستہ سگریٹ کی تعداد کو کم کریں۔

ماہرین کا بتانا ہے کہ سگریٹ کو ترک کرنے کے لیے نیکوٹین متبادل تھراپی کریں ۔

اس دوران آپ خود کو کسی اور چیز میں مشغول رکھ سکتے ہیں

کوشش کریں اس دوران کوئی کام تلاش کرلیں۔

مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریں