اداکارہ کاجول کی کل مالیت 235 کروڑ روپےہیں۔

سب سے امیر ترین اداکارہ ایشوریا رائے ہیں۔ ان کے پاس 800 کروڑ روپے ہیں۔

دوسرے نمبر پر  اداکارہ پریانکا چوپڑاہیں۔ ان کے پاس 600 کروڑ روپے ہیں۔

اس فہرست میں 550 کروڑ کی مالک عالیہ بھٹ تیسرے نمبر پر ہیں۔

اداکارہ دیپیکا پڈوکون چوتھے نمبر پر ہیں۔

اداکارہ کرینہ کپور خان پانچویں نمبر پر ہیں۔ ان کی مجموعی مالیت 485 کروڑ روپے ہے۔

کترینہ کیف کی اثاثہ جات 264 کروڑ ہے۔ وہ چھٹی امیر ترین اداکارہ ہیں۔

انوشکا شرما 7ویں نمبر پر ہیں، ان کی کل مالیت 255 کروڑ روپے ہیں۔

اداکارہ مادھوری ڈکشت 250 کروڑ کے ساتھ اس لسٹ میں آٹھویں نمبر پر ہیں۔

اداکارہ کاجول کی کل مالیت 235 کروڑ روپےہیں۔