اداکارہ حنا خان نے پنک ڈریس پہن کر  دکھایا حسن کا جلوہ

اداکارہ حنا خان ٹی وی کی دنیا کی اسٹائلش اور گلیمرس اداکارہ ہیں۔

حنا خان نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ خوبصورتی کیلئے بھی مشہور ہیں ۔

انٹرنیٹ پر اکثر حنا خان کا خوبصورت لک وائرل ہوتا رہتا ہے ۔ ایک مرتبہ پھر حنا خان کا خوبصورت انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا رہا ہے ۔

اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام اکاونٹ پر اپنا خوبصورت ایتھینک لک شیئر کیا ہے ۔

لائٹ پیچ کلر کے سوٹ میں اداکارہ کافی گلیمرس لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ حنا خان نے انسٹاگرام پر سن سیٹ کا فوٹوشوٹ شیئر کیا ہے ۔ حنا خان لائٹ میک اپ میں کافی حسین نظر آرہی ہیں ۔

وہیں اگر اداکارہ حنا خان کے ورک فرنٹ کی بات کریں تو اداکارہ نے اپنے کریئر کی شروعات ٹی وی سیریل یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے سے کی تھی ۔

اس سیریل کے بعد اداکارہ حنا خان بگ باس میں بھی نظر آئی تھیں ۔