اداکارہ حنا خان کا نیا اوتار دیکھ کر فینس رہ گئے دنگ! دیکھئے فوٹوز

ٹی وی کی دنیا کی حسین اداکارہ حنا خان ایک مرتبہ پھر اپنے لک کو لے کر سرخیوں میں چھا گئی ہیں ۔

ان تصویروں میں حنا خان کا گلیمرس لک قابل دید ہے ۔

ان تصاویر میں اداکارہ حنا خان آف وہائٹ لانگ سلٹ والی اسکرٹ، کراپ ٹاپ اور ڈریمیٹک کراپڈ بلیزر میں کافی اسٹائلش لگ رہی ہیں ۔

اداکارہ حنا خان نے اپنی ان تصاویر کو انسٹاگرام اکاونٹ پر شیئر کیا ہے ۔ ادکارہ نے کیپشن میں لکھا : جادو ۔

اداکارہ حنا خان کی ان تصویروں پر ان کے لاکھوں فینس سو پریٹی، سو بیوٹیفل، کیوٹنیس، پرفیکشن، گارجیس، بیوٹی اور چارمنگ جیسے کمنٹس کرتے نظر آرہے ہیں ۔

گلاسی میک اپ کے ساتھ میچ کرتے ہوئے اداکارہ حنا خان نے اس دوران اپنے بالوں کو اسٹریٹ اسٹائل میں اوپن لک دیا ہے ۔

اداکارہ حنا خان نے اپنے اس ایلیگینٹ لک کو گولڈن ایئررنگس، رنگس، بلیک ہیلس اور گلوز کے ساتھ ایکسرسائز کیا ہے ۔

تصاویر میں حنا خان اپنی پتلی کمر کو فلانٹ کرتی دکھائی دے رہی ہیں، جن پر فینس دل ہار بیٹھے ہیں ۔