شاہ رخ خان کے 7 مشہور ڈائیلاگ

بازیگر: کبھی کبھی جیتنے کے لیے کچھ کھونا پڑتا ہے اور جو ہار کر جیت جاتا ہے اسے بازیگر کہتے ہیں۔

دل والے دلہنیا لے جائیں گے: بڑے ملکوں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں۔

کچھ  کچھ ہوتا ہے: ہم ایک بار جیتے ہیں، ایک بار مرتے ہیں، شادی بھی ایک بار ہوتی ہیں۔ اور؟ پیار ایک بار ہی ہوتا ہے۔

دیوداس: کون کمبکخت برداشت کرنے کو پیتا ہے، ہم تو پیتے ہیں یہاں پر بیٹھنے کے لیے، تمہیں دیکھ سکیں، تمہیں برداشت کرسکیں۔

کل ہو نا ہو: آج…آج ایک ہنسی اور بانٹ لو، آج ایک دعا اور مانگ لو، آج ایک اور آنسوں پی لو، آج ایک زندگی اور جی لو، آج ایک سپنا اور دیکھ لو۔ کیا پتہ، کل ہو نہیں ہو

چک دے انڈیا: ستر منٹ، ستر منٹ ہے تمہارے  پاس ۔

چک دے انڈیا: ستر منٹ، ستر منٹ ہے تمہارے  پاس ۔

فین: کنکشن بھی نہ کمال کی چیز ہے، بس ہو گیا تو ہو گیا، وائی فائی، بلوٹوتھ سے بھی مضبوط ہے اپنا کنکشن؟

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں