گٹھیا کے درد کا گھریلو علاج

ہلدی جوڑوں کے درد کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

ہلدی کا پیسٹ لگانے سے جوڑوں کے  درد سے آرام ملنا شروع ہو جاتا ہے۔

لہسن میں ڈائیل ڈسلفائیڈ اینٹی سوزش خصوصیات پائے جاتے ہیں۔

 لہسن کے پیسٹ کی ہلکی مالش کرنے سے گٹھیا کے درد سے آرام ملتا ہے۔

ادرک بھی جوڑوں کے درد سے نجات دلانے کے لیے  فائدہ مند سمجھی جاتی ہے۔

آپ ادرک کا پیسٹ  بھی اپنے جوڑوں پر بھی لگا سکتے ہیں۔

گرم پانی کا بیگ جوڑوں پر رکھنے سے بھی درد کم ہوجاتا ہے۔

گرم پانی ڈالن سے بھی گٹھیا کے درد سے آرام ملتا ہے۔