اداکارہ نکی تمبولی نے ساڑی میں فلانٹ کیا کروی فیگر

ساوتھ انڈسٹری کی ہاٹ اداکارہ نکی تمبولی کو حال ہی میں دیویانکا اگروال کی سنگیت پارٹی میں دیکھا گیا تھا ۔

اس دوران اداکارہ نکی تمبولی نے پیپرازی کو ایک سے بڑھ کر ایک قاتلانہ پوز دئے ۔ اداکارہ کی تصاویر اور ویڈیوز جم کر وائرل ہورہے ہیں ۔

دیویانکا اگروال کی سنگیت پارٹی میں نکی تمبولی گولڈن شیمری ساری میں پہنچی تھیں اور انہوں نے اپنے لک سے جم کر تہلکہ مچادیا ۔

اداکارہ نکی تمبولی نے ساڑی کے ساتھ سیم فیبرک والا ڈیپ نیک بلاوز پہن رکھا تھا ۔ اداکارہ کا گلیمرس انداز فینس کے پسینے چھڑا رہا ہے ۔

اداکارہ نکی تمبولی نے جیسے پہلے پہنچیں تو ہر کسی کی نگاہیں بس ان پر آکر تھم گئیں۔ اداکارہ کے لک کو ان کے چاہنے والے کافی پسند کررہے ہیں ۔

اداکارہ نکی تمبولی نے اپنے اس لک کو گولڈن چوڑیوں، رنگس اور ہائی ہیلس کے ساتھ مکمل کیا تھا ۔

ان تصاویر میں اداکارہ نکی تمبولی اپنی پتلی کمر اور کروی فیگر کو جم کر فلانٹ کرتی ہوئی نظر آئیں ۔

اداکارہ نکی تمبولی کے فینس اس لک کو کافی پسند کررہے ہیں اور تابڑتوڑ کمنٹس کرکے اداکارہ کی تعریف کرتے نظر آرہے ہیں ۔