مرد اپنے بالوں کی دیکھ بھال کیسے کرتے ہیں
مردوں کے بال بھی بعض اوقات خشک اور بے جان ہو ج
اتے ہیں۔
بہت سے لوگ بالوں کی دیکھ بھال میں کیمیکل پر مب
نی ہیئر ماسک استعمال کرتے ہیں۔
ضمنی اثرات سے بچنے کے لئے آپ گھریلو ویگن ماسک
بنا سکتے ہیں۔
اوٹس، بادام کا دودھ، زیتون کا تیل ملا کر ماسک
بنائیں۔
بالوں پر لگائیں اور 20 منٹ کے لئے چھوڑ دیں، پھ
ر ہلکے شیمپو سے بالدھو لیں۔
کیلا، ناریل کا تیل، کچا شہد ملا کر لگائیں، 20
منٹ بعد دھو لیں۔
ٹماٹر کی پیوری میں ناریل کا تیل شامل کریں اور
اسے 15 منٹ میں دھو لیں۔
آدھے گھنٹے کے بعد کچا شہد، ایلو ویرا جیل اور ش
یمپو مکس کریں۔
لنک
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے