گھر میں سبز مٹر اگانے کا طریقہ

Soil Preparation

نامیاتی مادے سے بھرپور مٹی کا استعمال کریں۔

Planting

بیجوں کو تقریباً 1 سے 1.5 انچ گہرائی میں لگائیں۔

Watering

مٹی کو مسلسل نم رکھیں لیکن پانی جمع نہ ہونے پائے

Sunlight

یقینی بنائیں کہ  بیچوں کو روزانہ کم از کم 6 گھنٹے سورج کی روشنی حاصل ہو۔

Support Structure

مٹر کو اوپر چڑھنے کے لیے ایک چھڑی فراہم کریں

Fertilization

صحت مند مٹر کی  نشوونماکے لیے متوازن کھاد  کا استعمال کریں

Mulching

نمی کو برقرار رکھنے اور جهاڑی اور کیڑوں سے بچانے کے لیے پودوں کے گرد ملچ لگائیں

Harvesting

مٹر کی کٹائی اس وقت کریں جب پھلیاں اچھی طرح سے بھر جائیں