کالی مرچ کی اصلی یا جعلی شناخت کیسے کریں
کالی مرچ کا استعمال صحت اور ذا
ئقے کے لیے بہت زیادہ کیا جاتا ہے۔
نادانستہ طور پر کئی بار لوگ جع
لی کالی مرچ خریدتے ہیں۔
آپ کچھ طریقوں سے اصلی جعلی کال
ی مرچ کی شناخت کرسکتے ہیں۔
کالی مرچ کو میز پر رکھیں اور ا
نگوٹھے سے دبائیں۔
جعلی کالی مرچ فوری طور پر ٹوٹ
جائے گی، اصلی کالی مرچ آسانی سے نہیں ٹوٹے گی۔
ایک گلاس پانی میں تھوڑی سی کال
ی مرچ ڈال کر چیک کریں۔
اصلی کالی مرچ بیٹھ جائے گی اور
جعلی تیرنے لگے گی۔
کالی مرچ کا ذائقہ چکھ کر آپ اص
لی اور جعلی میں فرق کر سکتے ہیں۔
اصلی کالی مرچ تیز ہوتی ہے، جعلی پیلی یا کڑوی ہوتی ہے۔
لنک
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے