آلو پراٹھا بنانے کا آسان طریقہ
ہر انسان صبح بہت مصروف ہوتا ہے۔
ہر کوئی ایسا لذیذ ناشتہ چاہتا ہے جو منٹوں میں تیار ہو جائے۔
آپ ناشتے میں 10 منٹ میں ذائقہ دار آلو پراٹھا بنا سکتے ہیں، جانئے طریقہ
پہلے ابلے ہوئے آلو کو چھیل کر کسی برتن میں میش کر لیں۔
آلو میں باریک کٹی پیاز، ہری مرچ، دھنیا اور مصالحہ ملا دیں۔
آلو پراٹھا بنانے کے لیے نرم آٹے کو گوندھ کر پیڑے بنائیں۔
ایک پیڑا لیں، اسے رول کریں اور درمیان میں آلو بھر دیں۔
پراٹھے کو رول کر کے پین پر رکھ کر دونوں طرف سے سنہری ہونے تک پکائیں ۔
آلو پراٹھا کرسپی ہونے کے بعد اسے پلیٹ میں رکھے اور گرم گرم کھائیں۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں