آج کل بازار میں پیک شدہ مٹردستیاب رہتا ہے۔ لیکن کیمیکل سے پاک سبز مٹر کیسے گھر میں ہی ذخیرہ کیا جائیں ؟ جانئے تفصیلات
سب سے پہلے پھلیاں چھیل کر بیج الگ کر لیں۔ اگر مٹر 1 کلو ہو تو 1 چمچ سرسوں کا تیل لگائیں اور اگر مٹر 2 کلو ہو تو 2 چمچ لگائیں
مٹر تازہ رکھنے کا ایک اور اچھا طریقہ زپ لاک بیگ ہیں۔ تاہم تھیلے کا منہ اچھی طرح بند ہونا چاہیے۔
پھر وہ مٹر سے بھرا زپلاک بیگ ہمیشہ ڈیپ فریزر میں رکھیں، ورنہ وہ خراب ہو سکتی ہیں۔۔
اس آسان طریقے پر عمل کرکے مٹر کو طویل عرصے تک ذخیرہ کی جا سکتا ہیں
ابلا ہوا مٹر بھی طویل عرصے تک ذخیرہ کیاجا سکتا ہے۔ سب سے پہلے ایک بڑے برتن میں پانی کو 2 منٹ کے لیے ابالیں جب وہ ابلنے لگے تو آپ تھوڑا سا نمک بھی ڈال سکتے ہیں۔
پھر اسے برف کے پانی میں ٹھنڈا کر کے کپڑے میں خشک کر لیں۔
پھر اسے زپ لاک بیگ میں ڈال کر ڈیپ فریزر میں رکھ دیں۔ یہ مٹر بھی سال بھر تازہرہے گا۔