ریتیک روشن اور ان کی گرل فرینڈ  صبا آزاد کی دلکش تصویریں

ریتیک روشن صبا آزاد کے ساتھ ارجنٹائن میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

دونوں ایک ساتھ پوز دیتے ہوئے خوبصورت لگ رہے ہیں۔

یہ جوڑا ان دنوں مسلسل سرخیوں کا حصہ بنا ہوا ہے۔

ہریتک روشن اور صبا آزاد ایک ساتھ  دلکش لگ رہے ہے۔

صبا پارٹیون  کے لئے  ریتیک روشن کے خاندان میں شامل ہوتی ہے۔

صباریتیک روشن کی بہن پنکی روشن کی سالگرہ  میں بھی نظر آتی ہیں۔

دونوں کی کیمسٹری کو شائقین نے بے حد پسند کیا ہیں۔

 دونوں کو ایک ساتھ دیکھ کر مداح ان پر پیار کی بارش کرتے نظر آتے ہیں۔

دونوں ارجنٹائن میں چھٹیاں گزار نےکے دوران بہت خوش نظر آرہے  ہیں۔

مزید اسٹوریز  کے لیے لنک پر کلک کریں