یہ گھریلو ٹوٹکے مسوڑھوں کے درد سے نجات دلائیں گے
اگر آپ کو مسوڑھوں میں درد کا مسئلہ ہے۔
تو آپ ان گھریلو ٹوٹکوں کو اپنا سکتے ہیں۔
یوکلپٹس کا تیل استعمال کریں۔
یوکلپٹس کے تیل کے استعمال سے مسوڑھوں کو آرام ملتا
ہے۔
مسوڑھوں پر نمک کا استعمال کریں۔
نمک کا استعمال مسوڑھوں کی سوجن کو کم کرتا ہے۔
اس کے علاوہ صحت مند مسوڑھوں کے لیے سبز چائے پیئے۔
دانت میں درد کی صورت میں ہلدی کا استعمال کریں۔
ہلدی میں پائے جانے والے خواص مسوڑھوں سے خون آنے سے بھی آرام فراہم کرتے ہیں۔
.