خراب کولیسٹرول سے نجات چاہتے ہیں تو ان مصالحوں کو اپنائیں
کولیسٹرول ایک سنگین مسئلہ ہے۔
جسم میں کولیسٹرول کی دو قسمیں پائی جاتی ہیں، اچھا اور برا۔
جسم میں برا کولیسٹرول بڑھنے سے دل سے متعلق امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
لوگ کولیسٹرول کو کم کرنے کے لیے کئی طرح کی دوائیں لیتے ہیں۔
آپ کے کچن میں رکھے کچھ مصالحے بھی کارآمد ثابت ہو سکتے ہیں۔
کالی مرچ برے کولیسٹرول کو کم کرنے کے لیے بھی بہت موثر مسالا ہے۔
دار چینی کا استعمال جسم میں خراب کولیسٹرول کی سطح کو کم کرتا ہے۔
ہلدی خراب کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے۔
اجوائن میں موجود اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کولیسٹرول کو کم کرتی ہیں۔
.