آئی ایف ایس آفیسر تمالی ساہاخوبصورتی میں کسی اداکارہ سے کم نہیں
آئی ایف ایس تمالی ساہا کا صلاحیت اور خوبصورتی میں کوئی موازنہ نہیں ہے۔
انہوں نے صرف 23 سال کی عمر میں یو پی ایس سی پاس کیا تھا۔
تمالی نے انڈین فاریسٹ سروس 2020 کے امتحان میں 94 واں رینک حاصل کیا۔
تمالی مغربی بنگال کے شمالی پرگنہ ضلع کا رہنے والی ہے۔
ان کی ابتدائی تعلیم اپنے ہی علاقے سے ہوئی ہے۔
اس کے بعد انہوں نے کولکتہ یونیورسٹی سے زولوجی میں گریجویشن کیا۔
تمالی نے پہلی ہی کوشش میں یوپی ایس سی آئی ایف ایس کا امتحان پاس کیا۔
تمالی ساہاسال 2021 میں آئی ایف ایس آفیسر بنی۔
تمالی ساہا کو مغربی بنگال کیڈر الاٹ کیا گیا ہے۔
مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں
کلک کریں
یہ بھی پڑھیں