ان کا مزید کہنا تھا کہ ‘وزیراعظم رشی سنک نے واضح کر دیا ہے کہ ہم برطانیہ کے مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔ یہ وجہ ہے کہ ہم نے برطانیہ کے مسلمانوں کو ایک ایسے وقت میں یقین دہانی اور بھروسہ دلاتے ہوئے اس فنڈنگ کا عزم کیا ہے، جب اس کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔‘‘