ورلڈ کپ فائنل سے پہلے روہت شرما اور پیٹ کمنز کا فوٹو شوٹ وائرل

 ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میچ سے پہلے ہندوستان اور آسٹریلیا کے کپتان پری میچ فوٹو سیشن میں مصروف تھے

یہ فوٹوشوٹ گجرات کے گاندھی نگر کے قریب ادلج کے چھوٹے سے قصبے ادلج سٹیپ ویل میں کیا گیا ہے۔

شوٹنگ کی تصاویر اور ویڈیوز انٹرنیٹ پر وائرل ہو چکی ہیں۔ دونوں نے آئی سی سی ٹرافی کے ساتھ پوز دیے

بھارت نے بدھ کے روز نیوزی لینڈ کو شکست دیں کر فائنل میں جگہ بنالی

جبکہ آسٹریلیا نے جمعرات کو جنوبی افریقہ کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنائی۔

بھارتی ٹیم نے گزشتہ ماہ چنئی میں آسٹریلیا کو شکست دی تھی۔

ہندوستان نے اس ٹورنامنٹ میں اب تک دس میں سے دس میچ جیتے ہیں۔ 

آسٹریلیا کو اپنے اس لیگ میں پہلے دو میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑا

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں