Yellow Star
Yellow Star

پرائیویٹ جیٹ رکھنے والے 5 ہندوستانی اداکار

اللو ارجن سے لے کر رام چرن تک، کچھ ساؤتھ  اداکاروں پر ایک نظر ڈالتے ہے جو پرائیویٹ جیٹس کے مالک ہیں۔

Terrain Map

رام چرن کے پاس ایک پرائیویٹ جیٹ ہے جسے وہ تشہیری تقریبات اور تعطیلات کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

رام چرن جنوبی ہند کے پہلے اداکار ہیں جن کی ٹروجیٹ نامی ایئر لائن سروس ہے

Terrain Map

اکینینی ناگارجن کے پاس شاندارکار کلیکشن ہے

ان کے علاوہ اکینینی ناگارجن کے پاس ایک پرائیویٹ جیٹ بھی ہے۔

Terrain Map

جونیئر این ٹی آر کے پاس 80 کروڑ روپے کا پرائیویٹ جیٹ ہے۔

جونیئر این ٹی ملک کے پہلے لیمبورگینی یوروس پرل کیپسول گریفائٹ ایڈیشن کے بھی مالک ہیں۔

اللو ارجن کے پاس بھی پرائیویٹ جیٹ ہے۔

اللو ارجن اور ان کی فیملی چیتنیا جے وی اور نہاریکا کونیڈیلا کی شادی میں شرکت کرنے کے اپنی فلائٹ میں گئے تھے۔

 اداکار پربھاس کے پاس ایک نجی جیٹ ہے جسے وہ اپنے کاروباری دوروں کے لیے استعمال کرتے ہیں۔