ہاردک پانڈیا ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھے گئے

ہندوستانی آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا بدھ  کو ممبئی ایئرپورٹ پر دیکھے گئے۔

پانڈیا کو حال ہی میں ون ڈے ورلڈ کپ کے دوران ٹخنے کی چوٹ لگی تھی۔

وہ گھٹنے کی چوٹ کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز کے اسکواڈ کا حصہ نہیں بن پائے ہیں۔

اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کے فینس کو ان کے سے تصاویر لیتے ہوئے دیکھا گیا۔

ہاردک نے مداحوں کے ساتھ خوش سے پوز دیے۔

ہاردک پانڈیا کے ساتھ غیر متوقع ملاقات سے مداحوں بہت خوش ہوں گئے ۔

ہاردک کے جنوبی افریقہ کے دورے سے بھی محروم رہنے کا امکان ہے۔

اس نے حال ہی میں آئی پی ایل 2024 کے لیے جی ٹی سے ممبئی انڈینز میں واپسی کی

کرکٹ شائقین ہاردک پانڈیا کو دوبارہ میدان میں دیکھنے کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔