ایشانت شرما کی اہلیہ کے  10 خوبصورت تصاویر

pratima0808/Insta

ایشانت شرما کی بیوی کا نام پرتیما سنگھ ہے۔

pratima0808/Insta

pratima0808/Insta

پرتیما سنگھ باسکٹ بال کی کھلاڑی رہ چکی ہیں۔

pratima0808/Insta

پرتیما سنگھ 6 فروری 1990 کو وارانسی میں پیدا ہوئیں۔

pratima0808/Insta

پرتیما سنگھ نے 2003 میں اتر پردیش میں باسکٹ بال کھیلنا شروع کیاتھا۔

pratima0808/Insta

پرتیما 2008 میں جونیئر انڈین خواتین ٹیم کی کپتان تھیں۔

pratima0808/Insta

کھیلاڑی ہونے کے ناطے پرتیما فٹنس فریک ہیں۔

pratima0808/Insta

پرتیما سنگھ بہت خوبصورت اور اسٹائلش ہیں۔

pratima0808/Insta

پرتیما سنگھ ہندوستانی اور مغربی دونوں لباس میں خوبصورت لگ رہی ہیں۔

پرتیما سنگھ اور ایشانت شرما کی محبت کی شادی 10 دسمبر 2016 کو ہوئی تھی۔

pratima0808/Insta