رنکو سنگھ کی تعلیمی قابلیت کیا ہے ؟

رنکو سنگھ آج ٹیم انڈیا کے بڑے اسٹار بن چکے ہیں۔

رنکو آئی پی ایل میں لگاتار 5 چھکے لگانے کے بعد سرخیوں میں آئے تھے۔

بتادیں نوجوان بلے باز رنکو سنگھ زیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں۔

ان کےگھر کی مالی حالت بہت خراب تھی۔

جس کی وجہ سے رنکو نویں جماعت تک ہی اپنی پڑھائی مکمل کر سکی۔

رنکو سنگھ کے والد گھر گھر سلنڈر پہنچاتے تھے۔

اترپردیش کے علی گڑھ کے رہنے والے رنکو سنگھ آئی پی ایل میں کولکتہ کے لیے کھیل رہے ہیں۔

انہوں نے ہندوستان کے لیے ٹی 20 اور ون ڈے ڈیبیو کیا ہے۔

حالانکہ رنکو سنگھ ابھی تک ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو نہیں کر سکے ہیں۔