اعلی معیار کی ڈارک چاکلیٹ دودھ کی چاکلیٹ کے مقابلے میں بلڈ شوگر پر کم اثر ڈال سکتی ہے۔

آئی پی ایل 2024 کیلئے  نیلامی کا عمل جاری ہے ۔

آسٹریلیا کے تیز گیند باز مچیل اسٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں ۔

ممبئی انڈینز نے مچیل اسٹارک پر بولی لگائی اور پھر دہلی کیپٹلز نے انٹری ماری۔

دونوں فرنچائزز نے اس بائیں ہاتھ کے گیندباز کے لئے 2 کروڑ روپے کی بنیادی قیمت کی بولی کو بڑھا کر 9.60 کروڑ روپے تک لے گئے۔

پھر کے اس بعد کولکاتہ نائٹ رائیڈرز اور گجرات ٹائٹنز میدان میں آئے اور بولی کو 10 کروڑ روپے سے آگے لے گئے۔

اسٹارک آئی پی ایل کی تاریخ کے سب سے مہنگے کھلاڑی بن گئے ہیں اور 24.75 کروڑ روپے کی رقم لے اڑے ہیں ۔

کولکاتہ نائٹ رائیڈرز نے ان کو اپنے اسکواڈ میں شامل کیا ہے ۔