Palm Leaf
Green Leaf

آئی پی ایل کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی

انگلینڈ کے 25 سالہ کرکٹر سیم کرن کا نام پہلے نمبر پر ہے۔

پنجاب نے آئی پی ایل 2023 میں سیم کرن پر 18.5 کروڑ روپے کی بولی لگائی تھی

دوسرے نمبر پر کیمرون گرین ہیں، جنہیں ایم آئی نے آئی پی ایل 2023 میں 17.5 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔

آئی پی ایل 2024 کے لیے کیمرون گرین کی اسی رقم میں ممبئی میں ٹریڈنگ ہوئی۔

سی ایس کے نے 2023 کی نیلامی میں بین اسٹوکس کو 16.25 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔

چوٹ کی وجہ سے اسٹوکس  کی خراب کارکردگی کے باعث سی ایس کے نے انہیں آئی پی ایل 2024 سے پہلے ہی چھوڑ دیا ہے

آر آر نے 2021 کی نیلامی میں جنوبی افریقہ کے آل راؤنڈر کرس مورس پر 16.25 کروڑ روپے میں خریدا تھا۔

کرس مورس نے پچھلے 2 سیزن سے آئی پی ایل نہیں کھیلا ہے۔

نکولس پوران بھی اس فہرست میں شامل ہیں جن پر ایل ایس جی نے 16 کروڑ روپے خرچ کیے تھے۔