حماس کب سے اسرائیل پر حملے کر رہا ہیں۔

ہفتے کے روز غزہ سے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ فائر کیے گئے اور حماس کےعسکریت پسند ملک میں گھس گئے۔

حماس نے ہفتے کی صبح  6:30 غزہ سے اسرائیل پر راکٹوں کی بارش شروع کردی۔

حماس نے اسرائیل پر راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے 5000 سے زائد راکٹ داغے ہیں۔

پہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شکست کے بعد برطانیہ نے فلسطین پر کنٹرول حاصل کر لیا۔

اس علاقے میں یہودی اقلیت اور عرب اکثریت آباد تھی۔

 برطانیہ نے فلسطین میں یہودیوں کو  ملک بنانے کی ذمہ داری لی، جس سے دونوں گروہوں کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوا۔

سال 1948 میں یہودی رہنماؤں نے اسرائیل کے قیام کا اعلان کیا۔

اس کے خلاف بہت سے فلسطینیوں نے احتجاج کیا اور پھر جنگ چھڑ گئی۔

حماس نے 1993 سے لے کر 2005 تک  اسرائیلی علاقوں میں کئی خودکش حملے کیے ہیں۔

مزید اسٹوریز کے لئے یہاں پر کلک کریں