مدافتی نظام کو بہتر بنانے والے سپر فوڈز
جسم کو بیماریوں سے بچانے کے لیے مضبوط قوت مدافعت کا ہونا ضروری ہے۔
پھل وٹامن سی سے بھرپور ہوتے ہیں جو قوت مدافعت کو بڑھاتے ہیں۔
کچھ پھل ایسے ہوتے ہیں جو مدافعتی نظام کو مضبوط بناتے ہیں۔
اینٹی سوزش خصوصیات سے بھرپور انناس بھی آپ کو صحت مند رکھ سکتا ہے۔
امرود کا باقاعدگی سے استعمال مدافعتی نظام کو مضبوط بنا سکتا ہے۔
اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور بلیو بیری بھی قوت مدافعت کو بڑھاتی ہے۔
لیموں کو غذا میں شامل کرکے آپ مدافعتی نظام کو مضبوط بنا سکتے ہیں۔
سنترے سے زیادہ وٹامن سی سے بھرپور کیوی مدافعتی نظام کے لیے صحت مند ہے۔
وٹامن سی پر مشتمل سنترے قوت مدافعت کو مضبوط رکھتے ہیں۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک