کیا ذیابیطس کے مریض کیلا کھا سکتے ہیں؟
ذیابیطس کے مریض بہت زیادہ میٹھے پھلوں سے پرہیز کرتے ہیں۔
بہت زیادہ چینی بلڈ شوگر کا خطرہ بڑھادیتی ہے۔
ایسے میں ذیابیطس کے مریض بھی کیلے کھانے سے گریز کرتے ہیں۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا ذیابیطس کے مریض کیلے کھا سکتے ہیں؟
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے کیلا کھانا محفوظ ہے۔
اس میٹھے پھل سے جسم کو بہت زیادہ غذائی اجزاء ملتے ہیں۔۔
ذیابیطس کے مریضوں کو دن میں صرف ایک کیلا کھانا چاہئے۔
اگر شوگر لیول خطرے کی سطح پر ہو تو کیلے نہ کھائیں۔
مزید اسٹوریز کے لیے لنک پر کلک کریے
لنک