سردیوں میں روزانہ گڑ کھانے کے فوائد جانئے

گڑ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہے۔

گڑ سرد موسم میں جسم کو گرم رکھتا ہے۔

اس میں آئرن، کیلشیم اور فولک ایسڈ جیسے عناصر ہوتے ہیں۔

یہ نزلہ و زکام سے نجات دلاتا ہے۔

گڑ آپ کی قوت مدافعت کو بڑھاتا ہے۔

اس کے باقاعدہ استعمال سے ہاضمہ مضبوط ہوتا ہے۔

یہ قبض دور کرنے میں بھی موثر سمجھا جاتا ہے۔

اس کے علاوہ یہ ہڈیوں کو بھی مضبوط کرتا ہے۔